About

News

CVG Lab (formerly CV Lab) is Dr. Murtaza Taj’s research group. Our current research mainly focuses on different aspects of 2D Pose estimation, 3D reconstruction algorithms and remote sensing. The lab was established by Dr. Sohaib Khan in 2003 as the first graduate research lab in the Department of Computer Science, Lahore University of Management Sciences (LUMS), and one of the first computer vision labs in Pakistan.

تجربہ گاہِ مشینی بصارت

مشینی بصارت سے مراد کمپیوٹر میں تصاویر سے معلومات اخذ کرنے کی استعداد پیدا کرنا ہے۔ لمز کے سکول برائے سائنس و انجینئرنگ کے شعبہ کمپیوٹر سے وابستہ تجربہ گاہِ مشینی بصارت، پاکستان کی صفِ اوّل کی تحقیقی تجربہ گاہ ہے، جہاں محقیقین یکسوئی کے ساتھ تحقیق و تدریس کے عمل میں کوشاں ہیں۔ اس تجربہ گاہ میں لکھے گئے تحقیقی مقالوں کو عالمی سطح پر پزیرائی ملی ہے۔ دوسری جانب، یہاں پر پاکستان کے سماجی مسائل کے حوللے سے تکنیکی کاوشیں بھی جاری ہیں جن میں پاکستان کی دیہی نقشہ بندی کا منصوبہ قابلِ ذکر ہے۔

Projects

Publications

Teachings

People